نومبر،ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی نے آج نیپال کے پوکھارا میں پنشن پیمنٹ
آفس میں ہندوستانی فوج کے سابق گورکھا فوجیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے
کہا کہ یہ بڑے ہی فخر کی
بات ہے کہ بہادر گورکھا فوجی مثالی شجاعت اور سنجیدگی کے ساتھ گزشتہ 200
سال سے ہندوستان میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گورکھا فوج نے ہندوستانی فوج میں اپنالئے نام کمایا ہے